اسلام آباد (نامہ نگار)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے سینٹرل ڈرگس لیبارٹری کراچی کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے درد، بخار اور ٹمپریچر میں استعمال ہونےوالی دوائی اور ڈرپپ سیٹا فینڈ انفویشن بیچ نمبر23RC55کو غیرمعیاری قرار دیدی-ڈریپ نے متعلقہ کمپنی کو فوری طور پر غیرمعیاری دوائی مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کردی.ڈریپ نےملک میں فروخت ہونے والی غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائی مزید تیز کردی۔