کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں کی منتخب سیکٹرز میں خریداری کے باعث کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔