کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پبلک سروس کمیشن نے حکومت سندھ کے محکمہ توانائی اور محکمہ صنعت و تجارت کے 36 عہدوں پر 69 افراد کی بھرتیوں کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔