• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاپ 31(COP31) کانفرنس کی آڑ میں ترکیہ جانے والا مسافر آف لوڈ

کراچی ( ثاقب صغیر )ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے کاپ 31(COP31) کانفرنس کی آڑ میں ترکیہ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ مسافر امیش علی فلائٹ FZ326 کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کے نام پر ترکیہ جا رہا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید