• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 5ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے فیصل آباد زون نے انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک ملازمت کے نام پر فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے فیصل آباد اور سرگودھا سرکلز میں پانچ مقدمات میں متعدد ملزمان کے خلاف کارروائیاں کیں۔

ملک بھر سے سے مزید