کراچی ( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونیکرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد جنید کے نام سے ہوئی۔