• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اسلام آباد، البانیہ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے اسلام آباد نے البانیہ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے البانیہ ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم انور حسین کو گرفتار کر لیا۔

ملک بھر سے سے مزید