• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ کیپٹن ریٹائرڈ ایم عامر خان نیازی نے نئے پولیس کانسٹیبل ریکروٹس کی بھرتیوں میں شامل 130 پولیس کانسٹیبلز کو حتمی اور آخری نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ان تمام افراد کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ فورا میڈیکل کے لئے حاضر ہوں نہیں تو ان کا انتخاب منسوخ کر دیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید