• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI اسیر رہنماؤں نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو عمران سے متعلق خط لکھ دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)PTI اسیر رہنماؤں نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو عمران سے متعلق خط لکھ دیا ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولتیں، اہلخانہ اور وکلا سے ملاقاتیں کرانے کا مطالبہ،شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ و دیگر کی خط میں آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل کردی۔

ملک بھر سے سے مزید