• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کمیٹی کا دورہ پی ایس ایکس؛ سرمایہ کاروں کا تحفظ یقنی بنانے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی انتظامیہ کو سرمایہ کاروں کے تحفظ اور مارکیٹ کی پائیدار ترقی کے لیے ٹھوس اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ نوجوانوں کو راغب کرنے کے لیے جامعات میں مالیاتی خواندگی مہم شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں کمیٹی اراکین نے جمعہ کو پی ایس ایکس کا دورہ کیا، جہاں پی ایس ایکس، سی ڈی سی، این سی سی پی ایل اور ایف بی آر کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید