• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنیکل بڈز، گل پلازہ کا 7 روز میں انہدام، 90 روز میں ملبہ صاف کرنا ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گل پلازہ کو منہدم کرنے کے لیے ٹیکنیکل بڈز کھول دی گئیں ،ٹھیکہ ملنے کے 7 روز میں انہدام اور 90 روز میں ملبہ صاف کر کے زمین ہموار کرنا ہوگی ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی فرحان قیصر نےبتایا کہ گل پلازہ کو منہدم کرنے کے لیے جمع کرائی گئی، ٹیکنیکل بڈز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر میں کھو لی گئیں جس میں 17 کمپنیوں کی جانب سے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے درخواستیں جمع کرائی گئیں۔
ملک بھر سے سے مزید