کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے سکھر نے بی آئی ایس پی مستحقین کی مالی امداد سے مبینہ غیر قانونی کٹوتیوں پر نجی کمیو نی کیشن کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔