ملتان (سٹاف رپورٹر ) ہوم یسڈ ورکرز کی لیڈرز مزدور راہنما مہک بٹ نے کہا کہ حقوق کے لیے جد وجہد جاری رکھیں گے محکمہ لیبر میں یونین کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروا دی جائے گی اس موقع پر لیبر ڈائریکٹر رانا جمشید فاروق نے ہوم یسڈ ورکرز کے لیے یونین کی تشکیل کے لئے قانون کے مطابق تعاون کا یقین دلایا اجلاس میں مزدور راہنما محمد عاشق بھٹہ نے بھی شرکت کی ۔