• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم گرفتار، آتش بازی کا سامان برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کپ نےکارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والےملزم محمد سجاد کو گرفتار کرکے آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا، ملزم کو تھانہ کپ کے علاقے پاپڑاں والی گلی سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔
ملتان سے مزید