• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تعمیرات پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بی زیڈ نے غیر قانونی طور پر تعمیرات کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس کو ایم ڈی اے نے استغاثہ دیا کہ یاسر نامی شخص ایم ڈی اے سے نقشہ منظور کروائے بغیر تعمیرات کررہا تھا جو قانونی طور پر جرم ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید