• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقہ میں نامعلوم شخص نے شہری کی گاڑی کو آگ لگادی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے میں نامعلوم شخص نے شہری کی گاڑی کو آگ لگادی ،پولیس کو عثمان نے بتایا کہ اسکی گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی جو کپڑے سے کور تھی نامعلوم شخص نے کپڑے کو آگ لگادی جس سے گاڑی بھی متاثر ہوئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید