• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ ملتان بینچ میں نئے ججز روسٹر کا اطلاق کر دیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں نئے ججز روسٹر کا اطلاق گزشتہ روز کر دیا گیا ، ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 4 ڈویژن جبکہ 8 سنگل بینچ پر ججز سماعت کرینگے۔
ملتان سے مزید