• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ،ڈینگی کے شبہ میں دو مریض داخل،مجموعی تعداد 14 ہو گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ گزشتہ روز دو نئے مریض داخل ہوئے جبکہ دو مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے ۔شبہ میں زیر علاج مریضوں کی رپورٹ کا انتظار ہے۔واضح رہے اس وقت نشتر ہسپتال میں مجموعی طور پر شبہ اور تصدیق والے مجموعی طور پر 14مریض موجود ہیں جن کو آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج رکھ کر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ملتان سے مزید