• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے اسلحہ کے زور پر شہری کو یرغمال بناکر نقدی رقم اور قیمتی اشیا لوٹنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر وکلا بحث کے بعد منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم محمد نعیم کو پولیس تھانہ چہلیک نے رواں سال ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہونے پر مقدمہ نمبر 1089/24 درج کیا ۔
ملتان سے مزید