• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام ، چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔بی زیڈ پولیس نے ملزمان بابر اور وسیم سے پسٹل دوگولیاں ،ملزم وسیم سے پسٹل ایک گولی جبکہ صدر پولیس نے ملزم زین اکرم سے پسٹل برآمد کرلیے عدالت نے پولیس کی استدعا پر چار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔
ملتان سے مزید