• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ کے موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈز گریمی میں خواتین چھا گئیں۔

سال کے بہترین البم کا ایوارڈ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے (Midnights) کے لیے جیتا۔

علاوہ ازیں ریکارڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ امریکی گلوکارہ ملی سائرس کے گانے (Flowers) کے نام رہا۔

امریکی پاپ گلوکارہ بلی آئلش کا مقبول ترین گیت (What Was I Made For) سال کا بہترین گانا قرار پایا جبکہ آسٹریلوی گلوکارہ کائلی منوگ نے بہترین پوپ ڈانس ریکارڈنگ اور Boygenius گروپ نے بہترین rock سانگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید