روزے کے باعث جسم میں ہونے والی پانی کی کمی کیسے دور کریں؟
روزے کے باعث روزے دار کے جسم میں پانی کی کمی اور کمزوری ہوجاتی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ گرمیوں میں انسان کے جسم سے پسینہ عام دنوں کی نسبت زیادہ تیزی اور کثرت سے خارج ہوتا ہے، جس کے باعث جسم میں موجود نمکیات میں کمی واقع ہونے لگتی ہے۔ ۔