• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انور گوٹھ کے قریب جھونپڑی میں آگ لگنے سے ڈیڑہ سالہ بچی جھلس کر جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے گڈاپ سٹی انور گوٹھ کے قریب جھونپڑی میں آگ لگنےسے کمسن بچی جھلس کر جانبحق ہوگئی۔واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچی کواسپتال منتقل کیا جہاں پر وہ دوران علاج جاں بحق ہوگئی۔بچی کی شناخت ڈیڑھ سالہ سکینہ دختر نور نبی کے نام سے ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید