• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بس کی ٹکر سے دو شہریوں کی ہلاکت اہل خانہ نے تین، تین کروڑ روپے کے ہرجانے کے دعوے دائر کردیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر سول جج کراچی ایسٹ کی عدالت میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کے کیس میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ نے تین، تین کروڑ روپے کے ہرجانے کے دعوے دائر کردئیے۔عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید