• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قائد آباد مرغی خانہ کے قریب 50 سے 55 سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی،، مچھر کالونی پل کے نیچے سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب واقع ایک گھر سے کئی روز پرانی75 سالہ کاظم رضا کی لاش ملی، ملیر ماڈل کالونی میں گلی سے 22 سالہ عبدالاحد ولد مشتاق کی لاش ملی ،پرانا گولیمار میں 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید