• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر سیون ڈے اسپتال کے ساتھ واقع زیر تعمیر بلڈنگ کی تیسری منزل سے گر کر مزدور 22سالہ عاصم ولد ہارون جاجاں بحق ہوگیا ،متوفی اسی بلڈنگ میں مقیم ،آبائی تعلق ہزارہ سے تھا، بلدیہ دو نمبر لیبر اسکوائر کے قریب واقع نجی فیکٹری کی بالائی منزل سے گرکر مونش ولد منہار ہلاک ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ آنجہانی مذکورہ فیکٹری میں ملازمت ، رنچھوڑ لائن کا رہائشی تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید