• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی پولیس اہلکار اسلحہ اور جعلی کارڈز سمیت گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) قائدآباد پولیس نے جعلی پولیس اہلکار سید زاہد کو نائن ایم ایم پستول، 29 راؤنڈز اور 5جعلی پولیس کارڈز سمیت گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کے وہ خود کو "خفیہ اہلکار" ظاہر کرکے شہریوں سے پولیس کے نام پر فائدے اٹھاتاتھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید