کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کورٹ کراچی سینٹرل جیل نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت کی سماعت 4جون تک ملتوی کردی۔