• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور، ٹریلر کے نیچے سویا ڈرائیور پہیوں تلے کچل کر جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور ٹرک اڈا کے قریب ٹریلر کے نیچے سویا دوسرے ٹریلر کا ڈرائیور 37 سالہ ثناء اللہ ولد امیر خان پہیوں تلے کچل کر موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق متوفی اپنا ٹرالر چھوڑ کر دوسرے ٹرالر کے نیچے سویا ہوا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید