• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں قوم اور افواج پاکستان کا متحد ہو کر دشمن کے دانت کھٹے کرنے کا جذبہ مثالی تھا اور وطن عزیز کی خاطر قربانی کے اس جذبے نے دشمن کو باور کرا دیا کہ پاکستان کی جانب جو میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کو تاریخی سبق سیکھایا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تنظیم اصلاح المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس میں کیا، اس موقع پر زاہد علی آخونزادہ، مولانا عمران علی حیدری بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید