• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوہاری گیٹ، 1ہزار کے جھگڑے پر دوست کوقتل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)لوہاری گیٹ کے علاقہ شیشہ موتی بازار میں 1 ہزار روپے کے لین دین کے جھگڑے پر ایک دوست نے دوسرے قتل کردیا، عامر شہزاد نے 30 سالہ شعیب پرفائرنگ کردی ،جودم توڑ گیا۔