• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، منتخب سیکٹرز میں خریداری سے تیزی، 355 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی چند منتخب سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزیکا رحجان رہا،کے ایس ای100انڈیکس میں 355 پوائنٹس کا اضافہ، 52.55فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں16ارب 23کروڑ 83لاکھ روپے کا اضافہ،تاہم کاروباری حجم 10.45 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔

اہم خبریں سے مزید