• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے عروشہ حسین کو بائیوٹیکنالوجی ’اورنیتھو بیکٹیرم رائنوٹریکیل کے سطحی اینٹی جِن کے خلاف مرغیوں کے لئے نو تشکیل شدہ ویکسین‘کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔