• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) چوہنگ کے علاقے میں نہر سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش جبکہ یتیم خانہ چوک سے25سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی۔پولیس نے لاشیں پورسٹمارٹم کیلئے منتقل کردیں۔
لاہور سے مزید