• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیل پوائنٹس پر سرکاری نرخناموں کا آویزاں ہونا لازمی، کمشنر مریم خان

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنرلاہور مریم خان نے کہا ہے کہ سیل پوائنٹس پر سرکاری نرخناموں کا آویزاں ہونا لازمی ہے، ان سپاٹ چیکنگ ہوگی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ لاہور ڈویژن میں 24گھنٹے میں 10ہزار 668انسپیکشنز کی گئی جس میں سے 496 اوورچارجنگ پر کاروائیاں عمل میں لائی گئیں، ناجائز منافع خوری پر 21لاکھ 10ہزار روپے جرمانہ عائد، 15 ایف آئی آر درج اور 19 افراد گرفتار کیے گئے۔
لاہور سے مزید