• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPSC کا مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اورحتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے ایک محکمے کی اسامیوں کے تحریری جبکہ تین مختلف محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
لاہور سے مزید