• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 9مئی پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس، گواہان شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے 23 فروری کو طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نےسانحہ9مئی جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے جیل ٹرائل میں گواہان کو شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے 23 فروری کو طلب کر لیا، ملزمان شاہ محمود قریشی ،اعجاز چوہدری، ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد، ٫ عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی حاضری مکمل کی گئی،ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ،پی ٹی آئی رہنماؤں پر کارکنان کو بغاوت اور فسادات پر اکسانے کا الزام ہے۔
لاہور سے مزید