• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی بلوں کی وصولی پوسٹ آفس کے ذریعے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لیسکو نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل2026 سے بجلی بلوں کی وصولی پوسٹ آفس کے ذریعے بند کر دی جائے گی۔لیسکو نے کہا کہ بل جمع کروانے کے لیے کیو آر کوڈ،بنک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں ۔
لاہور سے مزید