• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز شریف کی طرف سے 38ارب کا رمضان ریلیف پیکیج خوش آئند، عدنان اصغر ہنجرا

لاہور(جنرل رپورٹر)چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج عوام کو مہیا کرناخوش آئند فیصلہ ہے اس سے کافی حد تک غربت میں کمی واقع ہوگی۔
لاہور سے مزید