• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فی الفور ’غزہ بورڈ آف پیس‘ کی رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کرے، شجاع الدین

لاہور(خبرنگار)حکومتِ پاکستان فی الفور ’غزہ بورڈ آف پیس‘ کی رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کرے۔ اگر پاکستان کا نام نہاد ’بین الاقوامی امن فورس‘ برائے غزہ کے لیے فوجی دستے فراہم کیے تو یہ ملکی سلامتی کے لیے انتہائی تشویش ناک بلکہ خطرناک ہوگا۔ اِن خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔
لاہور سے مزید