• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری رحمت علی کی یاد میں سیمینارآج ہوگا

لاہور(پ ر)چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ اورچوہدری رحمت علی فورم کے اشتراک سے لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کی یاد میں آج(جمعرات )شام 4بجے الحمرا میں ایک سیمینار ہوگا۔
لاہور سے مزید