• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول سیکرٹریٹ کےملازمین کااحتجاجی مظاہرہ ،قلم چھوڑ ہڑتال

لاہور ( جنرل رپورٹر) پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17 اے اوردیگر مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ راجہ سہیل احمد، چوہدری غلام غوث اور خالد جاوید سنگھیڑا سمیت دیگررہنماؤں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئےتو جنوری کے دوسرے ہفتے میں میں دھرنا دیا جائے گا جومطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا ۔