لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ہربنس پورہ میں محمد وسیم اعجازسے 1لاکھ 85ہزار اور موبائل فون ،سبزہ زار میں خلیل سے 1 لاکھ 70 ہزار اور موبائل فون،ٹاون شپ میں محمد نیاز خان سے 1 لاکھ 60 ہزار ،موبائل فون ،جنوبی چھاونی میں ایاز خان سے1 لاکھ 50 ہزار اور موبائل فون،مانگامنڈی میں یونس علی سے 1لاکھ 45ہزار اور موبائل فون،شاہدرہ ٹاون میں ظہور احمد سے 1 لاکھ 30 ہزار ، موبائل فون چھین لیے گئے،مغل پورہ اور ہنجروال سے گاڑیاں جبکہ شفیق آباد فیصل ٹاون اور مزنگ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔ پولیس کانسٹیبل وقار کا موبائل فون چوری ہوگیا،تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ درج کرا دیا ۔