• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے عہدیدار بلامقابلہ منتخب

لاہور ( جنرل رپورٹر )پی ایم اے لاہور کے تمام عہدیداروں کابلامقا بلہ اتفاق رائے سے انتخاب کرلیاگیا، پروفیسر ڈاکٹر ملک شاہد صدر، ڈاکٹراحمد نعیم اخترنائب صدر مرد ،ڈاکٹربشریٰ حق نائب صدر خاتون ،ڈاکٹرواجد علیجنرل سیکرٹری ڈاکٹر ارم شہزادیفنانس سیکرٹری، ڈاکٹرسید سلمان حیدرکاظمی جوائنٹ سیکر ٹری مرد ڈاکٹرمریم فاطمہ جوائنٹ سیکر ٹری خاتون منتخب ہوئیں۔
لاہور سے مزید