• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حناپرویز بٹ مقتولہ سکول ٹیچر کے گھر پہنچ گئیں

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ چوہنگ میں ایک روزقبل قتل ہونے والی سکول ٹیچرکے گھر پہنچ گئیں اور اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم جانوں کا ضیاع ناقابلِ برداشت ہے۔
لاہور سے مزید