• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر الفرید ظفر کے والد پروفیسرحیات ظفر کی برسی کل ہوگی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل پی جی ایم آئی اے ایم سی و جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کے والد پروفیسر ڈاکٹر محمد حیات ظفر کی20ویں برسی پر کل 27دسمبر کو آبائی گاؤں سلطان محمود تحصیل کبیر والا میں تقریب اور دعا ہوگی ۔
لاہور سے مزید