• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں نواز شریف کی سالگرہ پر تقریبات، کارکنوں کے نعرے

لاہور(نمائندہ خصوصی،خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے پی پی 174 میں میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا، کارکنوں نے نعرے لگائے۔صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کوان کی سالگرہ مبارک باد دی ۔مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر کی صدارت میں تقریب ہوئیمیاں نواز شریف کی75ویں سالگرہ کا کیک بھی کا ٹاگیا۔
لاہور سے مزید