• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ قیوم کے زیراہتمام یوم قائد کی تقریب

لاہور (خبرنگار) پاکستان مسلم لیگ (قیوم) کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی 148 ویں سالگرہ کی تقریب ڈی ایچ اے فیز 6 میں ہوئی ۔ جس میں مرکزی صدر سید ثقلین بخاری ، پروفیسر عدنان عالم ، چوہدری قربان شاہد ، میاں تنویر ، سید حسنین بخاری ، حسن گیلانی سید سبطین ، محمد شجاع ، محمد راشد و دیگر صوبائی و ضلعی عہدے داران شریک ہوئے ۔ تقریب میں سب عہدے داران نے قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر سید ثقلین بخاری نے کہا کہ ازاد مملکت قائد اعظم محمد علی جناح کا ہمارے لیے تحفہ ہے جہاں اپنی مرضی سے زندگی گزار رہے ہیں ۔
لاہور سے مزید