• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی ترقی کے لئے ہمیں متحد ہو کر ایک ساتھ چلنا ہوگا، رانا نذیر، شعیب صدیقی

لاہور(خصوصی رپورٹر) قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی خوشی میں استحکا م پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سالگرہ کا کیک کاٹا، تقریب میں میاں خالد محمود، رانا نذیر احمد خان، شعیب صدیقی، ملک زمان نصیب، رانا جاوید اقبال، اوردیگر نے شرکت کی رہنماؤں نے کہا کہ ایمان اتحاد اور تنظیم کو مضبوط کرنا ہو گا۔ عوامی خوشحالی اور ملکی ترقی کے لئے ہمیں متحد ہو کر ایک ساتھ چلنا ہو گا۔
لاہور سے مزید