• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاراچنار میں ظلم و بربریت کی نوعیت ایک خاص منصوبہ بندی کا حصہ ہے،جوادنقوی

لاہور(خبرنگار) تحریک بیدار ی امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پاراچنار میں راستوں کی بندش کے نتیجے میں پیدا ہونے والے غذائی اور سلامتی کے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار میں ظلم و بربریت کی نوعیت ایک خاص منصوبہ بندی کا حصہ ہے، جس کا مقصد تشیع کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے ، کرم کے عوام کو نہتا کرنا، حکومت کے مجرمانہ عزائم کا واضح ثبوت ہے ۔
لاہور سے مزید